ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طارق محمود نے کہا ہے کہ ضلع کوہستان میں مو ن سو ن شجرکاری مہم کے موقع پر 10 ہزار پودے لگائے جائیں گے ضلع کے تمام سرکاری محکمے ، سماجی ادارے اور عوام پودوں کی نگہداشت کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں ۔ضلع کوہستان لوئر میں مون س ...
سوات: مو ن سو ن شجر کاری مہم جاری کا آغاز
’’گرین گروتھ سٹریٹجی- بلین ٹری پلس پلانٹیشن ڈرائیو‘‘ شجر کاری مہم جاری ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ یوتھ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی جانب سے شجر کاری مہم کے دوران ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب نے دفتر کے کمپاونڈ میں پودا لگایااور شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے ...
وسطی کرم کے مختلف مقامات پر بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ
وسطی کرم میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے ڈانڈا مانڑے روڈ آج آٹھویں روز بھی بند پڑا ہے۔ گاؤں مانڑے ، ٹن، ستر توئے ، ہر لکڑی ، بابر ٹن ، ڈانڈا، پائندے تک روڈ مکمل بند ہے ۔ علاقہ مکین اپنے مدد آپ کے تحت کام تو کر رہے ہیں لیکن روڈ پر آمد و رفت بحال نہ ہوسکی ...
پاکستان ہیومن رائٹس کا فوج کے حق میں مظاہرے کا اعلان
پاک فوج کیخلاف حالیہ منفی پراپیگنڈے کیخلاف پاکستان ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ پشاور نے پاک فوج کے حق میں اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر واجد مومند نے کہا ہے کہ 29جولائی بروز پیر کو اہ ...
لوئر اورکزئی: اسسٹنٹ کمشنر کی صدارت میں کھلی کچہری کا انعقاد
صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد طیب عبداللہ کی ہدایت پر آج مورخہ 24.07.2024 کو گورنمنٹ پرائمری سکول چمنجنہ، لوئر اورکزئی میں صبح 11.00 بجے AAC لوئر اورکزئی کی صدارت میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس ...
تخت بھائی کے علاقہ ساڑو شاہ کے زمینداروں کا دیرینہ مسئلہ حل
تخت بھائی کے علاقہ ساڑو شاہ کے زمینداروں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا۔ زمینداروں نے اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد کا شکریہ ادا کیا تفصیلات کے مطابق تحصیل تخت بھائی کے علاقہ ساڑو شاہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں زمینداروں کی سینکڑوں ایکڑ زمین پانی نہ مل ...
پشاور: ریسکیو1122 / ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن
دنیا بھر میں آج ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ریسکیو1122 غوطہ خور سروس موجود ہے۔ ریسکیو1122 نے قیام سے ابتک 4160 ڈوبنے کے واقعات میں خدمات فراہم کیں ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر محمد آیاز خانکا کہنا ...
آئی جی خیبرپختونخواہ کا دورہ لو ئر دیر
آئی جی خیبرپختونخواہ نے نوتعمیر شدہ ماڈل پولیس اسٹیشن تیمرگرہ کا افتتاح کردیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز تیمرگرہ پہنچنے پر ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ رینج محمدعلی اور ضلعی پولیس سربراہ لوئر دیر رائے مظہراقبال نے آئی جی خیبرپختونخواہ کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر ...
محکمہ کسٹم کوہاٹ کی جانب سےتقریب کا انعقاد
تقریب کے دوران پکڑے گئے کروڑوں روپوں کا ہزاروں ٹن غیر قانونی ڈرگ۔ سگریٹس ۔ تمباکو اور چائنہ پٹاخوں کو آگ لگا کر تلف کر دیا گیا۔تقریب میں جمیل ناصر چیف کلکٹر کسٹمز خیبرپختونخوا ، ضیاء الشمس کلکٹر کسٹمزڈی آئی خان کوہاٹ زون ، کمانڈر سٹیشن ہیڈ کوارٹرز کو ...
مانسہرہ: ناران میں گلیشیئر گرنے سے 2 سیاح جاں بحق
مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران میں گلیشیئر کا ٹکڑا گرنے سے برف میں دب کر 2 سیاح جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی فیملی کے افراد جھیل روڈ پر گلیشیئر کے نیچے تصاویر بنا رہے تھے کہ اچانک گلیشیئر کا وزنی ٹکڑا ٹوٹ کر ان کے اوپر آگرا۔ ...









