Khyber Pakhtunkhwa Inter exams have started from today

خیبر پختونخوا میں انٹر کے امتحانات آج سے شروع

پشاور بورڈ کے زیر انتظام امتحانات 5 جولائی تک جاری رہیں گے۔ امتحانات میں ایک لاکھ 25 ہزار 466 طلبہ حصہ لیں گے ۔ایف اے ایف سی پارٹ فرسٹ میں 63 ہزار 402 جبکہ سیکنڈ ائیر میں 62 ہزار 64 طلبہ شامل۔43 ہزار 675 طالبات بھی انٹر امتحانات میں شامل ہیں ۔امتحانا ...

Entry of vehicles carrying construction materials is prohibited in the streets

گلیات میں تعمیراتی سامان لیکر جانے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد

پابندی جمعہ کو صبح 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک نافذ العمل رہے گی۔گلیات کے بازاروں میں قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز 23مئی کو ہوگا۔وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی ہدایات پر عمل ...

Merged employees will also be considered entitled to pension

خاصہ دار بھی پینشن کے حقدار

صوبائی محکمہ داخلہ نے خیبر پختونخوا پولیس کی سفارشات پر جاری مراسلہ میں قرار دیا ہے کہ ضم شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے خاصہ دار فورس کے اہلکار بھی پینشن کے حقدار تصور ہونگے. تفصیلات کے مطابق فاٹا انضمام کے بعد سابقہ لیویز اور خاصہ دار خیبر پختونخوا ...

Bajoor Youth Skill Programme

باجوڑ ہنر مند نوجوان پروگرام کا چوتھا تربیتی کورس اختتام پزیر

باجوڑ ہنر مند نوجوان پروگرام کا چوتھا تربیتی کورس اختتام پزیر،75 طلباء کو اسناد اور انعامات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے زیر اہتمام باجوڑ کی نوجوان نسل کو باصلاحیت اور ہنر مند بنانے کیلئے بٹوار میں حال ہی میں ہنر مند نوجوان پروگرام کا چوتھا تربیتی کورس ا ...

Pakistan Railways has reduced the train fares ریلوے

محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ریلوے انتظاميہ نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی ہے۔کرایوں میں کمی کا اطلاق پشاور سے چلنے والی تمام ٹرینوں کی ہر کلاس پر ہوگا۔پشاور سے نوشہرہ ،جہانگیرہ ، اٹک سٹی،  حسن ابدال ،ٹیکسلا، راولپنڈی  ...

The first special plane of Khyber Pakhtunkhwa reached Peshawar Bacha Khan International Airport from Bishkek.

خیبرپختونخوا کا پہلا خصوصی طیارہ بشکیک سے 290 طلبہ کو لیکر پشاور پہنچ گیا

 تقریباً 300 کے قریب پاکستانی طلبہ کو بحفاظت وطن واپس لایا گیا ہے۔ کرغزستان سے آنے والے پاکستانی طبلہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی وزراء، ڈی جی پی ڈی ایم اے اور اعلی حکام پشاور ائیرپورٹ پر موجود ہیں ۔کرغ ...

Khyber Pakhtunkhwa Governor visits China Cultural Center China Window in Peshawar

گورنر خیبرپختونخوا کاپشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈوکادورہ

پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے مہما ن خصو صی گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے پاک چین دوستی سے متعلق ویڈیو کا باضابطہ افتتاح کیااور 73 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا ۔ تقر یب میں  پشاور میں افغانستان کے ...

High level delegation of Polio and Sight Board meeting with Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے پولیو اور سائیٹ بورڈ کے اعلی سطح وفد کی ملاقات

ولیو اوور سائیٹ بورڈ کا پختونخوا کے دورے کے بعد پختونخوا حکومت کے انسداد پولیو کیلئے کاوشوں کی تعریف۔ پولیو اوور سائیٹ بورڈ نے دورے کے بعد فائل کی جانی والی رپورٹ میں پختونخوا کے اعلٰی قیادت کی انسداد پولیو کے مسمم ارادے کو سراہا ہے۔ وزیراعلٰی خیبرپخ ...

Heat wave started in Khyber Pakhtunkhwa from today

خیبرپختونخوا میں آج سے گرمی کی لہر شروع ہوگئی

خیبر پختو نخوا میں آج درجہ حرارت 40 ، ڈیرہ اسماعیل خان میں 45درجے سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان۔ڈیرہ اسماعیل خان ، لکی مروت، بنوں ، کرک سمیت جنوبی اضلاع میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔محکمہ مو سمیا ت کیمطا بق صوبے کے میدانی علاقوں میں27مئی درجہ حرارت بتد ...

North Waziristan bomb blast-hit girls' school reopens

شمالی وزیرستان بم دھماکے سے متاثرہ گرلز سکول دوبارہ فعال ہوگیا

شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ میں نجی گرلز سکول میں پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ۔مذکورہ سکول کو گزشتہ ہفتے نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہد ایت پر سکول کی مرمت ایک ہفتے کے اندر مکمل کرلی گئی۔وفاقی ڈپٹی سی ...