ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام میراتھن ریس کا انعقاد

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 6 ستمبر 2024 میراتھن 25 کلو میٹر ریس کا انعقاد۔میراتھن ریس میں حصہ لینے کیلئے خواہشمند کھلاڑی 3 ستمبر 2024 تک ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اپنی رجسٹریشن کروائیے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 6 ستمبر 2024 کو پشاور میراتھن 25 کلو میٹر ریس کا انعقاد کیا ہے۔جس میں خواہشمند کھلاڑی حصہ لے سکتے ہے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کیطرف سے کھلاڑیوں کو ہوٹل کی سہولت دی جائیگی۔اس ریس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جا ئے گا ۔ ٹاپ 20 کھلاڑیوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔خواہشمند کھلاڑی 3 ستمبر 2024 تک ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ میں رجسٹریشن کروائیے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket