چند دن میں موسم مزید سرد،خشک رہےگا، سردی کی شدت میں اضافےکاامکان۔ 15جنوری کےبعد بارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے لاہور میں 15جنوری کےبعدبارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق لاہور میں رواں ہفت ...
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی کی گزشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
ایک سال کے دوران صوبے بھر میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد کاروائیاں کی گئیں۔ سالانہ کاروائیوں کےدوران چار لاکھ کلوگرام/ لیٹرز سے زائد مضر صحت اور ملاوٹ شدہ مختلف خوراکی اشیاء تلف کی گئی۔ قانون کی خلاف ورزی پر تقریباً دوہزار خوراک سے وابستہ کاروباروں ...
افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں عشائیہ
امارت اسلامی افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر عبیدالرحمان نظامانی نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا۔ پاکستانی سفیرنے مولانا فضل الرحمان کو سفارتی صورتحال سے آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پاکستانی سفیراور سفارتخانے کے عملے کی خدمات کو سراہا۔ اس ...
پشاور بی آر ٹی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
بس انڈسٹری ریسٹرچنگ پروگرام (BIRP) کے تحت 500 سے زائد پرانی بسوں اور ویگنوں کو سکریپ کر کے جدید سفری نظام لانے کے سلسلے میں عالمی اعزازی تذکرے سے نوازا گیا۔ عالمی سطح پر بی آر ٹٰی پشاور کا پانچواں ایوارڈ پاکستان اور خیبر پختونخوا کے لیے اعزاز کی بات ...
مفت تعلیم پراجیکٹ; علم ټولو د پاره
مفت تعلیم پراجیکٹ کے حالیہ سیشن کا آغاز کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل احسن اظہر حیات کے تعاون سے باقاعدہ طور پر ہوچکا ہے اور تمام طلباء و طالبات اس کاوش سے مستفید ہورہے ہیں. ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کے توسط جاری اس سیشن میں پشاور کی دو بڑی کالجوں با ...
میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل، امتحانات 14 مارچ کے بجائے 18 اپریل کو ھوں گے
پشاور بورڈ سمیت کے پی کے کے تمام بورڈز کی میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ تمام بورڈز کے میٹر ک امتحانات 14 مارچ کے بجائے اب 18 اپریل کو ھوں گے۔ طلباء اور والدین کے پر زور اصرار اور رمضان مہینے کی تقدس کی خاطر شیڈول کو تبدیل کیا۔ شیڈول کی ...
ماحولیاتی آلودگی سدباب صوبائی دارلحکومت پشاور میں آگاہی واک کا انعقاد
صوبائی دارلحکومت پشاور میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے، آلودگی کے سدباب اور آگاہی کے حوالے سے واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کمشنر پشاور محمد زبیر، ڈائریکٹر جنرل (ای پی اے) محمد انور خان،ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ پیر زبیر،ہ ...
مالا کنڈ امن جیپ اور بائیک ریلی کا انعقاد
مالاکنڈ میں ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سےامن جیپ اینڈ بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہما ن خصو صی انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ تھے ۔73کلو میٹر پر مشتمل جیپ اینڈ بائیک ریلی میں پاکستان بھر سے 78 جیپوں اور 25 بائیک ...
ضم اضلاع کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہےگورنر حاجی غلام علی
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ ضم اضلاع کی ترقی و خوشحالی حکومت اور میری اولین ترجیح ہے، قبائلی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ضم اضلاع کی عوام کیساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کیاجائیگا ا ...
سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع
خیبر پختونخواہ حکومت نے سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نجی اور سرکاری پرائمری سکولز 13 جنوری تک بند رہے گے۔ اعلامیہ کے مطابق مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی اوقات ...








