زرعی یونیورسٹی ڈیر ہ اسما عیل خا ن میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2023 کی لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے مہما ن خصو صی زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسما عیل خان کے رجسٹرار زرعی یونیورسٹی عبدالباسط خان، وائس چانسلر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ...
ایبٹ آباد گلیات کی بیٹی کا اعزاز
دکھن تتریلہ سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹیویسٹ و ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد کا بڑا نام ممبر ویلج کونسل تتریلہ سردار شبیر کی بیٹی ڈاکٹر سدرہ شبیر نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان ایسوسی ایشن آف ڈرماٹولجسٹ کی 42 ویں سالانہ 3روزہ کانفرنس (17 تا ...
اے آئی جی ڈاکٹر قریش خان کو کامن ویلتھ ایواڈ 2023سے نوازا گیا
کینیا کے شہر نیروبی میں 27 نومبر کوایک پر وقار تقریب میں ان کو پولسنگ میں جدت پسندی کے فروغ پر مبنی خدمات کے اعتراف میں یہ ایوارڈ دیا گیا۔ ان کی شہرہ آفاق کتاب پولیس ٹکنوفوبیا، اپنی مدد آپ کے تحت انسٹیٹیوٹ آف فرانزک سائنس پشاورکا قیام ، پاکستان کے ...
خیبرپختونخوا زکام،بخار وبائی شکل اختیار کرگیا 3لاکھ سے زائد مریض رپورٹ
پشاور ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں زکام،بخاروبائی شکل اختیار کرگیا ہے۔صوبے میں 3لاکھ 25ہزار 289مریض سامنے آئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زکام، بخار،سینے اور سانس کی شدید تکلیف کے کیسز بڑھنے پر ماہرین صحت نے وارننگ جاری کر دی ہے۔ ماہرین صحت ک ...
حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا
حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 27 نومبر سے ہو گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ برس تقریباً 8 ...
طورخم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ ناکام بنا دی ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ سٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر سے دوران تلاشی دس ہزار ڈالرز برآمد کر کے ملزم ضلع خیبر کے رہائشی کو گرفتار کرلیا گیا، اس موقع پر ک ...
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفتاری کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں آج موسم سرد جب کہ پنجاب میں صبح کے وقت اسموگ اور دھند متوقع ہے۔دارالحکومت اسلام آباد میں بھی موسم سرد اور مطلع جز وی ابر آلود رہے گا، گزشتہ روز اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گر ...
پشاور یونیورسٹی میں ایمرجنسی ریسپانس مینجمنٹ ٹریننگ اور سمولیشن کا آغاز
ٹریننگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر سی ڈی پی ایم پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے کہا کہ دو روزہ ٹریننگ کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو ایمرجنسی ریسپانس مینجمنٹ کے ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ کسی ہنگامی صورتحال کے دوران مو ...
پشاورسمیت ملک کے دوسرے حصوں سے غیرقانونی غیر ملکیوں کی ا نخلاء کا سلسلہ جاری
پشاور7ستمبرسے اب تک 2 لاکھ 44ہزار229 افغان باشندے مختلف راستوں سے اپنے ملک جا چکے ہیں ۔گزشتہ روز طورخم کے راستےسے مزید 1640افراد افغانستان منتقل ہوئے ہیں ۔محکمہ د ا خلہ کا بتانا تھا کہ طورخم کے راستے سے افغانستان منتقل ہونےوالوں کی تعداد2لاکھ 40 ہزار ...
الخدمت فاونڈیشن کی شما لی وزیرستان کے سپیشل افراد میں ویل چیئرز کی تقسیم
الخدمت فاونڈیشن کے اسسٹنٹ سیکرٹری خیبر پختو نخواہ حاجی اکبر علی خان ،شمالی وزیرستان کے صدر خیر اللہ خان،طارق شاہ،ملک امشاد اللہ اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تحصیلدار سپین وام شوکت رحمن بھی موجود ر تھے۔حاجی اکبر علی نے اس موقع پر بتایا کہ وزیرستان می ...









