تنگی کے پرانے ہسپتال کو MNCH کا درجہ دیا گیا ڈاکٹر ندیم جان فیڈرل ہیلتھ منسٹر اور ڈاکٹر فرہاد خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چارسدہ کی کوششوں سے تنگی پرانہ سول ہسپتال کو مدر اینڈ چائلد ہیلتھ سنٹر کا درجہ دے دیا گیا جہاں پر زچہ بچہ اور عورتوں کا علاج کیا جا ...
موسم سرما کی پہلی برفباری, بابو سرٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
مانسہرہ: ۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری کے باعث بابو سرٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ سیاح اور مقامی افراد چلاس، گلگت بلتستان کیلئے شاہراہ قراقرم کا راستہ استعمال کریں، پولیس کسی بھی حادثے یاجانی ضیاع سے بچنے کےلئیے بابوسرٹاپ روڈ کو برف باری ...
تمام بچوں کو تعلیم و تربیت کے یکساں مواقع فراہم کرنا مشترکہ ذمہ داری
خیبرپختونخوا نگران وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے کہا ہے کہ جب تک بچوں کی تربیت پر توجہ نہیں دی جائے گی معاشرہ آگے نہیں بڑھے گا، تربیت اور سہولیات سب کو یکساں طور پر مہیا کرنا ہوگا، یتیموں کا خصوصی خیال رکھنا ہ ...
کامیاب داخلہ مہم کے دوران 16 لاکھ آٹھ ہزار طلبہ سکولوں میں داخل
محکمہ تعلیم کی گزشتہ ستمبر سے ابتک کامیاب داخلہ مہم کے دوران 16 لاکھ آٹھ ہزار طلبہ سکولوں میں داخل ستوری دا پختونخوا" کے تحط تمام بورڈز کے ٹاپ 20 پوزیشن ہولڈرز میں 243 ملین روپے کے چیک تقسیم پروفیشنل ڈیویلپمنٹ ٹریننگ سے ایک لاکھ پانچ ہزار اور انڈکش ...
پشاور: ڈینگی بخار کاخطرہ منڈلانے لگا
پشاور: دارالحکومت پشاور کے بعض علاقوں میں ڈٰینگی بخار کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کئی علاقوں سے شہری ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے متاثر ہوئے۔ دوسری طرف بنوں میں ڈینگی وائرس سے اب تک 6 آفراد متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تحصیل ڈومیل می ...
خیبر پختونخوا کی پہلی بین الاقوامی میگا لائیوسٹاک, زرعی نمائش
خیبر پختونخوا کی پہلی بین الاقوامی میگا لائیوسٹاک، زراعت اور ماہی پروری نمائش کا آغاز۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے بین الاقوامی لائیو اسٹاک ایکسپو کا افتتاح کیا۔ گورنر نے نمائش میں جانوروں، مچھلیوں کی افزائش نسل، ڈیری فارمنگ، خوراک، د ...
نائب سربراہ امریکی مشن کا سکیورٹی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے خیبر پختونخوا کا دورہ
پشاور :نائب سربراہ امریکی مشن کا سکیورٹی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے خیبر پختونخوا کا دورہ امریکی ڈپٹی چیف آف مشن اینڈریو ش±وفرکی آئی جی خیبر پختونخواختر حیات گنڈاپور سے ملاقات کی اس کے علاوہ امریکی مشن نے تاریخی قلعہ بالاحصار میں فرنٹیئر کور کے ان ...
شمالی وزیرستان: شمعزان کوٹ درازندہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا افتتاح
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے شمعزان کوٹ درازندہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا افتتاح کردیا گیا۔ ونگ کمانڈر شمعزان کوٹ درازندہ نے ایم پی سی ایل کے تعاون کے ساتھ کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت شمعزان کوٹ درازندہ میں تعمیر شدہ گورنمنٹ بوا ...
اکتوبر کے پہلے ہفتے سے موسم سرما کنٹنجنسی پلان کا آغاز کیاجائے گا
خیبرپختونخوا کے سیکرٹری برائے محکمہ ریلیف، بحالی وآبادکاری عنایت اللہ وسیم کی زیرصدارت پراونشل ڈیزاسٹرمینجمیٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا کی کارکردگی ،ضم شدہ اضلاع میں بحالی کے کاموں ،جاری و مکمل منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر پی ڈی ا ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عالمی معیار کاکامیاب آپریشن
پشاور:خیبر پختونخوا میں امراض قلب کا شکار افراد کے لیے اچھی خبر- پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے عالمی معیار کے مطابق طریقہ علاج متعارف کر دیا ۔پاکستان میں پہلی بار دل کے مریضوں کو فالج سے بچانے کے لیےایک نئی ڈیوائس ٹیکنالوجی متعارف کر کے 71 سالہ م ...









