چترال: دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ پر تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا، جس کی افتتاحی تقریب میں فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ پولو فیسٹیول میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے سیاح شندور پہنچے، جہاں ...
نیشنل جونیئر چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی شاندار کارکردگی
خیبرپختونخوا نے ایتھلیٹکس، والی بال، بیڈمنٹن اور سکواش میں گولڈ میڈلز حاصل کیے،مشیر کھیل تاج محمد خان ترند نے انعامات تقسیم کئے پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل جونیئر چیمپئن شپ 2026 کے مقابلے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ چ ...
نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی ٹرافی خیبر پختونخوا نے اپنے نام کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی ٹرافی خیبر پختونخوا نے اپنے نام کرلی ، خیبرپختونخوا نے مجموعی طور پر چودہ گولڈ ، گیارہ سلور اورسات براﺅنز میڈلز اپنے نام کئے ،پنجاب نے دوسری اور ایچ ای سی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ مہمان ...
31ویں جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر،ٹائٹل پاک آرمی کے نام
پشاور (سپورٹس رپورٹر) 31ویں جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں اختتام پذیر ہوگئی ۔ چیمپئن شپ میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور دو محکموں سمیت مجموعی طور پر 8 ٹیموں نے شرکت کی۔ ایونٹ ...
سرکاری ملازمین کو 90 دن میں دوہری شہریت ڈیکلیئر کرنے کا حکم
اسلام آباد:حکومت نے سول سرونٹس کو 90 یوم میں دوہری شہریت ڈیکلیئر کرنے کا حکم دے دیا جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فارن نیشنلٹی رولز 2026 پر عملدرآمد شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے دوہری شہریت کی تفصیلات ظاہر کرنا لازمی ق ...
7ویں نیشنل جونیئر کراٹے چیمپئن شپ 2026بلوچستان نے جیت لی
خیبرپختونخوا کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ، ڈی جی سپورٹس نے انعامات تقسیم کئے پشاور 7ویں نیشنل جونیئر (میل اینڈ فی میل) کراٹے چیمپئن شپ 2026 کے مقابلے پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئے، جن میں ملک بھر کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے مختلف ویٹ کیٹیگریز ...
ٹانک: محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس
ٹانک: آمدہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک عبدالصمد خان کی زیر صدارت کمانڈ اینڈ کنٹرول روم ٹانک میں اہلِ سنت علماء کرام اور عمائدین کے ...
خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی میں رکاوٹوں پر گورنر کا اظہار تشویش
پشاور: فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاسکو کے ذریعے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کے احکامات پر وہ وزیراعظم کے شکر گزار ہیں، تاہم صوبے کو اس کی ضروریات کے مطابق مکمل سپلائی میں تاخیر اور رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔ گورنر کے مطابق خیبرپختونخوا کو مجموعی ...
مردان میں جنگلاتی آگ کے خدشات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ
مردان میں جنگلاتی آگ کے خدشات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ، آتش بازی اور کیمپ فائر پر پابندی ضلعی انتظامیہ مردان نے جنگلات اور قیمتی قدرتی وسائل کو ممکنہ آتشزدگی سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر واصف رحم ...
خیبرپختونخوا نے نیشنل جونیئر والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پشاور:ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ نیشنل جونیئر چیمپئن شپ 2026 کے والی بال ایونٹ کا فائنل میچ آج پشاور میں کھیلا گیا، جس میں خیبرپختونخوا نے پنجاب کو 1-3 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ پنجاب کی ٹیم دوسرے نمبر ...






