Al Barka All Pakistan Squash Championship begins in Peshawar

البرکہ آل پاکستان سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع

پہلی البرکہ آل پاکستان جونیئر بوائز اور سینئر ویمنز سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاورسپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلپیکس میں شروع ہوگئی اس موقع پر خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری بلدیات داؤد خان اور البرکہ بینک پشاور کے ریج ...

Khyber Pakhtunkhwa government's decision to amend the Police Act 2017 پولیس

ضم اضلاع پولیس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔ آئی جی پی

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کی پولیس کو تمام مروّجہ مراعات کی فراہمی روز اول سے اُن کی اولین ترجیح رہی ہے اور اس مقصد کے لیے قبائلی اضلاع کی پولیس کو پروفیشنل پولیس فورس اور اہلکاروں کی ترقی، فلاح و بہب ...

4398 pilgrims reached the Holy Hijaz through Hajj Operation PI

حج آپریشن پی آئی کے ذریعے 4398 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا قبل از حج اپریشن جاری ہے، 7 روز کے دوران پی آئی اے کی کل 20 پروازیں آپریٹ ہوئیں جس کے ذریعے 4398 عازمین حج حجاز مقدس پہنچے۔ ان پروازوں میں 14 پروازیں براہ راست مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئیں، 6 پروازیں براستہ کراچی اپنی ...

The ancient religious festival of Kailash valley, Chilam Josh, concludes with all the colours

وادی کیلاش کا قدیم مذہبی تہوار چلم جوش تمام تر رنگینیوں کیساتھ اختتام پذیر

چترال کی خوبصورت وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چلم جوش اپنی روایتی رسومات کیساتھ اختتام پذیرہو گیا ۔ مذہبی تہوار چلم جوشی میں ملکی وغیر ملکی سمیت ڈپٹی کمشنر لوئر چترال عمران خان،  کمانڈنٹ CTF کرنل بلال،  ایس پی انویسٹگیشن لوئر چترال عتیق الرحمن ، ونگ کما ...

Abbottabad: A grand ceremony of hoisting the flags of Pakistan and Azad Kashmir was held at the entry point of Azad Kashmir

ایبٹ آباد: آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ پرپاکستان و آزاد کشمیر کے پرچم لہرانے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی

ایبٹ آباد کوہالہ آذاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ پرپاکستان  و آذاد کشمیر کے پرچم لہرانے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ بریگیڈیئر صلاح الدین  ،کرنل احمد خان کی سربراہی میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے ترانوں کیساتھ سلامی پیش کرتےہوئے قومی پرچم لہرایا ۔ ...

Free medical camp organized by Abbottabadbagh Welfare Foundation concluded

ایبٹ آبادباغ ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ اختتام پذیر

ایبٹ آبادباغ  ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ ایک بڑی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس تاریخی کیمپ میں 50 سے زائد ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ماہر ڈاکٹرز  لیڈی ڈاکٹر  اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے شرکت کی اور 700 سے زائد مریضوں کا مفت ...

Inter Zonal Provincial Girls Games Peshawar Zone won

انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی

ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی۔دوسری پوزیشن ہزارہ زون جبکہ تیسری بنوں زون نے حاصل کرلی۔ گزشتہ روز سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور میں رنگارنگ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے ہائیر ا ...

Kepra continues to crack down on tax defaulting restaurants across the province

کیپرا کا صوبہ بھرمیں ٹیکس نادہندہ ریسٹورنٹس کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی(کیپرا) فوزیہ اقبال کی ہدایات پر یونیورسٹی روڈ پر واقع تین بڑے ریسٹورنٹس پر کیپرا کی ٹیم کی کاروائی ۔ٹیکس کی عدم ادائیگی پر تین ریسٹورنٹس  اور ایک آئس کریم شاپ کا ریکارڈ سرکاری تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطا ...

Provincial government's decision to provide free education to girl students and orphans at inter level

صوبائی حکومت کا یتیم بچوں کو انٹر لیول پر مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

صوبے کے 19جامعات کے وائس چانسلر ز کی تعیناتی کے عمل کو صوبائی کابینہ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ۔صوبائی وزیر برائے اعلی ٰتعلیم مینا خان آفریدی کی صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  کالجز کیلئے ایک انڈومنٹ فنڈ قائم کررہے ہیں ۔ فنڈ انٹر میڈیٹ لیول پر میرٹ ...

Successful test of Pakistan's Fateh 2 guided rocket system

پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے۔فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے اور راکٹ سسٹم کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو مات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔  آئی ایس پی آر کے مطاب ...