Cement retail prices record marginal decline on weekly basis

سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ہوگئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 2مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ م ...

World Bank multi-member delegation met with the top officials of the provincial government

ورلڈ بینک کثیر رکنی وفد کی صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات

ورلڈ بینک کے ایک کثیر رکنی وفد کی صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات ہوئی۔ وفد کی قیادت ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ برائے ساؤتھ ایشیاء مارٹن ریزر کر رہے تھے۔ وفد کے دیگر اراکین میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجی بن حسن بھی شامل تھے۔ ملاقات میں ...

PPL Public Welfare Hospital, Sui

خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت

‏خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت 65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو الٹرا ساونڈ، ٹیسٹس، سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائیں، 7 روز میں عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت۔ نوٹیفکیشن جاری...‏خیبرپخت ...

9 may dg ispr press conference

نومئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے عوام کا مقدمہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹھوس شواہد موجود ہیں ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے جواب میں افغانستان میں دہشت گردو ...

Asian Jujitsu Championship: Pakistan won 1 gold and 2 bronze medals

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان نے ایک گولڈ اور 2 برانز میڈل جیت لئے

پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے مقابلوں میں ایک گولڈ اور دو برانز میڈل اپنے نام کرلئے۔ ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کی 5 رکنی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔انڈر ...

Chairman PCB: Announcement of award for players for winning the World Cup

ورلڈ کپ جیتنے پر کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلان

محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے ملاقات، ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو 1 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان ۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کے لئے ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ  پاکستان کی ...

Khyber Pakhtunkhwa: Wheat procurement process started from May 7

پختونخوا حکومت کا کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنےکا فیصلہ

صوبائی حکومت29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کرے گی۔ گندم مقامی کاشتکاروں سے39 سو روپے 40 کلو گرام کے حساب خریدا جائے گا۔  گندم کا معیاراور مقدار کو جانچنے کے لئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی ہے۔خریداری کو شفاف طریقے سے جانچنے والے ...

Deputy Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly visit to celebrate Qaqalisht Festival

ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی کا جشن قاقلشت فیسٹیول کا دورہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی ذاتی دلچسپی سے قاقلشت فیسٹیول کا انعقاد ممکن ہوا۔  قاقلشت میڈوزبونی کی سیاحت کا ایک اہم سیاحتی مقام ہے۔جشن قاقلشت میں کثیر تعدادمیں ملکی و غیر ملکی سیاح آئے ہیں جو کہ خوش آئند بات ...