Sports News

پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے فیڈریشن کا WFKO جاپان سے الحاق

پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے فیڈریشن کو ورلڈ فل کنٹیکٹ کراٹے آرگنائزیشن (WFKO) جاپان کی جانب سے باضابطہ الحاق (Affiliation) مل گیا ہے، جسے ملکی سطح پر کراٹے کے فروغ کے لیے ایک اہم اور تاریخی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ ورلڈ فل کنٹیکٹ کراٹے آرگنائزیشن دنی ...

وادی کالاش رومبور میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس مشکلات

وادی کالاش کے علاقے رومبور میں ٹیلی نار سروس کی بندش اور فور جی انٹرنیٹ کی خراب صورتحال کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جس سے مقامی آبادی اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی صحافی فتح اللہ کے مطابق ماضی میں علاقے میں انٹرنیٹ ...

Qaqalisht Cricket Tournament: Brilliant performance by the Boney team

قاقلشٹ کرکٹ ٹورنامنٹ: بونی ٹیم کا شاندار کھیل

اپر چترال کے خوبصورت مقام قاقلشٹ میں منعقدہ سیزن ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں بونی کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موڑکھو کرکٹ کلب کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے تینوں میچز میں بونی ٹیم نے متوازن اور منظم کھیل پیش کیا، جس ...

Meeting on educational reforms in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں تعلیمی اصلاحات بارے اجلاس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں جاری اصلاحات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ مجوزہ اصلاحاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو صوبے میں انٹر ڈس ...

Local News

سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کے تحت سرکاری ملازمین پر نئی پابندیاں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے باقاعدہ طور پر سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری ملازمین کے لیے اثاثہ جات کی تفصیلات، مفادات کے ٹکراؤ، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں سے متعلق سخت نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ...

Governor Faisal Kareem Kundi

گورنر خیبرپختونخوا اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں بدلتی علاقائی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے گورنر خیبرپختونخوا کے اعزاز ...

Local News

پی سی بی ویمنز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: پشاور میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے ٹرائلز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ملک بھر میں ویمنز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جاری ہے، جس کے تحت پشاور میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز منعقد کیے گئے۔ اس سے قبل فیصل آباد اور لاہور میں بھی ٹرائلز کامیابی سے مکمل کیے جا چک ...

Local news

دیر لوئر کے سیاحتی مقام لڑم سر پر کیمپنگ پاڈز نصب کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے دیر لوئر کے خوبصورت سیاحتی مقام لڑم سر پر سیاحوں کے لیے جدید کیمپنگ پاڈز نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے علاقے میں سیاحت کے فروغ اور مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ اس سلسلے میں خیبرپخت ...

Local News

سی این جی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور: سی این جی کی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں بندش کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ ملک یاسین کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں صدر پاکستان، وزیراعظم، آئل اینڈ گیس ریگول ...

PSL: Peshawar Zalmi defeats Quetta

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چھٹی فتح حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 154 رنز بناکر ...