مردان کاٹلنگ میں ہیٹ ویو پریوینشن کیمپ فعال ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ کی نگرانی میں شدید گرمی کے ممکنہ اثرات سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہیٹ ویو پریوینشن کیمپ کا معائنہ کیا گیا۔ کیمپ میں شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے حوالے سے ضروری رہنمائی اور معاو ...
صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ ...
اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری، ملکی ترقی میں ان کا کردار اہم ہے: گورنر کےپی
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری ہیں اور ملکی ترقی و خوشحالی میں ان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اقلیتی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم ...
قومی اقلیتی دن کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی تقریب کا انعقاد
قومی اقلیتی دن کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی تھے۔ تقریب کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے اقلیتی ونگ کے زیرِ اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں اقلیتی رکن قومی اسمبلی جیمز اق ...
حکومت خیبرپختونخوا کا سرکاری گوداموں سے فلور ملز کوگندم کی ریلیز جاری
حکومت خیبرپختونخوا کا سرکاری گوداموں سے فلور ملز کوگندم کی ریلیز جاری، 21 ہزار 319 میٹرک ٹن گندم فراہم،صوبہ بھر میں 1573 نامزد آٹا ڈیلرز کے ذریعے 6 لاکھ 76 ہزار سے زائد آٹے کے تھیلے عوام کو فراہم. سستے آٹے کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کے لیے گند ...
خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام خصوصی افراد کیلئے ایک خصوصی تفریحی ٹور کا اہتمام
خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے تعاون سے د عا ویلفیئر سنیپ آرگنائزیشن اور ہیلپنگ ہینڈ کے زیر اہتمام خصوصی افراد کیلئے ایک خصوصی تفریحی ٹور کا اہتمام کیا گیا، جس میں پشاور،نوشہرہ اورمردان سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتی ...
14 اگست شایانِ شان طریقے سے منائیں، چیف خطیب خیبرپختونخوا
پشاور: چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے قوم سے اپیل کی ہے کہ 14 اگست کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے اور پاکستان جیسی نعمت عطا ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے۔ ایک بیان میں مولانا محمد طیب قریشی نے کہا کہ اس سال قوم کو بیک وق ...
ہرچین پولو گراؤنڈ میں تین روزہ یفتالی پولو کپ 2026 کا انعقاد
امیر اللہ خان یفتالی فاؤنڈیشن کے زیرِ نگرانی لاسپور کے تاریخی پولو گراؤنڈ ہرچین میں تین روزہ امیر اللہ خان یفتالی پولو کپ 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس منفرد اور روایتی کھیلوں کے میلے میں وادی لاسپور کے علاوہ اوی، سنوغر، مستوج اور چوینچ سے تعلق رک ...
ایم ڈی کیٹ ملتوی، داخلہ ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہوگا
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان 16 اگست 2026 کے بجائے 20 ستمبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ ...
بونیر میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ منتھ کا آغاز، ماں کے دودھ کی افادیت اجاگر کرنے کے لیے آگاہی واک اور سیمینار
بونیر: ضلع بونیر میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ منتھ کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ صحت نے یونیسیف کے تعاون سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا، جس کا مقصد ماں کے دودھ کی اہمیت، نومولود بچوں کی بہتر غذائیت اور صحت مند مستقبل کے حوالے سے عوام م ...









