پاکستان میں منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا آغاز 19 فروری سے ہوگا اور فائنل 9 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے ...
مہمند: انٹر ڈسٹرکٹ فائنل میچ کی ٹرافی سلطان آباد نے اپنے نام کرلی
آج میر اویس مہمند کرکٹ گراونڈ پر انٹر ڈسٹرکٹ مہمند کا فائنل میچ درہ کرکٹ اکیڈمی مابین سلطان اباد کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ٹاس درہ کرکٹ اکیڈمی نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ 25 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے۔محمد سر ...
پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
3 بہنوں کا منفرد اعزاز، انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ تین بہنیں پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلےمیں ایک ساتھ شریک ہوں گ ...
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ چیمپئنز کو 79 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی سمیٹ لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ چیمپئنز نے ٹاس جیت کر بولنگ ...
زورخانہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے ذاکر خان نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا
زورخانہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے ذاکر خان نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا ایران کے شہر اصفحان میں منعقد ہونے والے پہلے زورخانہ ورلڈکپ میں پاکستان کے ذاکرخان نے سنگ گرفتھ میں کانسی کاتمغہ جیت کردنیابھرپاکستان کانام روشن کیا۔مشیرکھیل صوبہ خیبرپختونخواء سی ...
پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں انڈیا کو 68 رنز سے شکست دی
پاکستان بمقابلہ بھارت، ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے آٹھویں میچ میں انڈیا کو 68 رنز سے شکست دیدی۔ یہ میچ ہفتہ کو ایڈج بیسٹن اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ یونس خان اور ان کی ٹیم ...
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی
یونس خان 41 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ مصباح الحق نے بھی شاندار ففٹی اسکور کیا۔شاہد آفریدی اور مصباح الحق ناٹ آوٹ رہے۔شاہد خان آفریدی نے 2 گیندوں پر لگاتار 2 وکٹیں حاصل کی۔شعیب ملک نے بھی 2وکٹیں حاصل کی۔
ایبٹ آباد: تنویر خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بانڈہ شیخاں 11 نے جیت لیا
ایبٹ آباد حویلیاں تنویر خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بانڈہ شیخاں کلب بمقابلہ املیلہ الیون کے درمیان کھیلا گیا جو بانڈہ شیخاں الیون نے میچ جیت لیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایم پی اے افتخار احمد خان جدون تھے ۔جنہوں نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ...
ایبٹ آباد: ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیمبرانز کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
ایبٹ آبادانڈر-23 گیمز ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیمبرانز میڈل حاصل کرنے والی بچیوں کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی ممتاز سماجی شخصیت الخدمت کمیٹی کے چیئر مین امجد قدوس، سابق ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس اور ڈاکٹر شعیب حیدر تھے ۔اس موقع پر ...
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے شعیب منصوری نے انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیا
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے شعیب منصوری نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ 137 سائیڈ جمپس لگا کر ایک دوسرا انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیا اور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا دیا، اس سے پہلے یہ ایوارڈ انڈیا کے کھلاڑی ہمانشو(Himanshu) کے پاس تھا ...









