Kashif Shinwari Street Child World Cup

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ کے ٹاپ اسکورر کاشف شینواری وطن پہنچ گئے

خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے کم عمر فٹ بالر کاشف شینواری اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد میکسیکو سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے عالمی ایونٹ میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ...

Sports News Cricket in Dhaka

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کرکٹ ٹیم کو کامیابی کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے کم از کم 75 اوورز میں 268 رنز در ...

Prime Minister congratulates national women's cricket team on clean sweep against Zimbabwe

وزیرِاعظم کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کوزمبابوے کیخلاف کلین سویپ پرمبارکباد

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلین سویپ مکمل کر لیا۔ تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ میچ میں زمبابو ...

local news

پی ایس ایل 11 فائنل کا وقت تبدیل، میچ اب رات 8 بجے شروع ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، جو آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق اختتامی تقریب کے باعث فائنل میچ اب رات 7 بجے کے بجائے 8 بجے شروع ہوگا، جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس شام ساڑھے 7 بجے کیا جائے ...

Sport

حیدرآبادکنگز مین کو شکست دیکر پشاور زلمی پی ایس ایل 11کی فاتح بن گئی

لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے حیدرآبادکنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی  کے خلاف حیدرآبادکنگزمین کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 18 اوور میں 12 ...

Sports News

آسٹریلیا میں پاکستانی جونیئر سکواش اسٹارز کی دھاک

آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں جاری انٹرنیشنل پلاٹینم کیٹیگری سکواش ٹورنامنٹس میں پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں نمرہ رحمان اور احمد صفوان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رپورٹس کے مطابق نمرہ رحمان نے آسٹریل ...

Sports News

پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے فیڈریشن کا WFKO جاپان سے الحاق

پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے فیڈریشن کو ورلڈ فل کنٹیکٹ کراٹے آرگنائزیشن (WFKO) جاپان کی جانب سے باضابطہ الحاق (Affiliation) مل گیا ہے، جسے ملکی سطح پر کراٹے کے فروغ کے لیے ایک اہم اور تاریخی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ ورلڈ فل کنٹیکٹ کراٹے آرگنائزیشن دنی ...

Qaqalisht Cricket Tournament: Brilliant performance by the Boney team

قاقلشٹ کرکٹ ٹورنامنٹ: بونی ٹیم کا شاندار کھیل

اپر چترال کے خوبصورت مقام قاقلشٹ میں منعقدہ سیزن ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں بونی کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موڑکھو کرکٹ کلب کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے تینوں میچز میں بونی ٹیم نے متوازن اور منظم کھیل پیش کیا، جس ...

Local News

پی سی بی ویمنز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: پشاور میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے ٹرائلز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ملک بھر میں ویمنز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جاری ہے، جس کے تحت پشاور میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز منعقد کیے گئے۔ اس سے قبل فیصل آباد اور لاہور میں بھی ٹرائلز کامیابی سے مکمل کیے جا چک ...

PSL: Peshawar Zalmi defeats Quetta

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چھٹی فتح حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 154 رنز بناکر ...