متمدن دنیامیں کھیلوں کوصحتمندسرگرمیوں کاحصہ سمجھاجاتاہے۔ یہ مقولہ توسب کوازبرہے کہ جس ملک کے پلے گراؤنڈزآبادہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں۔ برصغیرپاک و ہند میں کرکٹ کے کھیل کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ یہاں کے گلی کوچوں، گھروں اور گیرا جوں میں ...
ٹرمپ سے وابستہ امیدیں
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ اس سے قبل 45 ویں صدر بھی ٹرمپ ہی تھے۔ امریکی تاریخ میں شائد پہلی بار کوئی شخص کسی کارکردگی کی بجائے دلفریب نعروں، سوشل میڈیا کے استعمال اور منہ پھٹ ہونے کے سبب دوبارہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اگر کہا جائے ک ...
خیبر پختونخوا راونڈاپ
صوبے میں موسم سرما کا آغاز ہو رہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے زیر اثر دن کے وقت موسم کا خاصا گرم رہتا ہے مگر صبح اور رات کے وقت درجہء حرارت میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ نومبر کے پہلے یا دوسرے عشرے سے روایتی طور پر یہاں صبح کے وقت دھند کا سلسلہ بھی شروع ہونے ک ...
اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے
عقیل یوسفزئی پشاور میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کو درپیش سیکورٹی چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعدد اہم فیصلے کیے گئے ۔ اجلاس میں کور کمانڈر پشاور ، چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پو ...
فوج کیساتھ لڑائی
سیاست کو ناممکنات کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور اس کے دوست و دشمن سدا کیلئے نہیں ہوتے بلکہ بدلتے رہتے ہیں۔ آج کے دوست کل کے دشمن اور کل کے دشمن آج کے دوست بن جاتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں سیاسی دوستی اور دشمنی ذاتی مفادات کے گرد نہیں گھومتی بلکہ یہ ملکی ...
جاری کشیدگی پر رہنماؤں اور ماہرین کی آراء
ملک میں مختلف مثبت اشاریوں اور اقدامات کے باوجود ایک مخصوص پارٹی کے منفی اور جارحانہ طرزِ عمل میں کوئی مثبت تبدیلی نظر نہیں آرہی اور اب اس پارٹی نے 9 نومبر کو ایک بار پھر صوابی میں اجتماع کا اعلان کردیا ہے ۔ اگر چہ مذکورہ پارٹی کو بدترین نوعیت کے اند ...
جسٹس فائزعیسیٰ کیساتھ بدتمیزی
تحریک انصاف کے کارکنوں نے لندن میں پاکستان کی اہم شخصیت کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی رسوائی کا سامان کیا۔ اس جماعت کا یہ پرانا وطیرہ رہا ہے کہ وہ کہیں بھی اعلیٰ ملکی شخصیات کیساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں، غل غپاڑہ کرتے ہیں اور اپنے اس کارنامے ک ...
خیبرپختونخواراؤنڈَپ
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعدلاہورکی بجائے پشاورپہنچیں۔جس سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ اب پارٹی کی کمان سنبھالیں گی اوربانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پشاورسے تحریک کی سربراہی کریں گی ۔اس دوران سیاسی مخالفین نے ان خدشات کا اظہ ...
ایک مہینے کے دوران خیبرپختونخوا میں 46 دہشت گرد حملے
یہ بات قابل تشویش ہے کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اور جنوبی اضلاع فورسز کی مسلسل کارروائیوں اور قربانیوں کے باوجود بدترین حملوں کی زد میں ہیں مگر اس سے بھی بڑھ کر افسوس ناک امر یہ ہے کہ صوبائی حکومت اس تمام منظر نامے میں ہمیں کہیں پر بھی فعال نظر نہیں آ ...
وزیر اعلیٰ کی سٹوڈنٹس یونینز سے متعلق بیان کا پس منظر
کئی دہائیوں تک پاکستان کے تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس یونین پر پابندی عائد ہے جس کے باعث نئی نسل میں سیاسی شعور اور سرگرمیوں سے متعلق معاملات بری طرح متاثر ہوتے آرہے ہیں ۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز پشاور میں بات چیت کے دو ...





