kp round up

خیبرپختونخوا ر اؤنڈاَپ

وصال محمد خان ہفتہء گزشتہ کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکئی حوالوں سے خبروں میں اِن رہے وہ بیانات کے ذریعے چومکھی لڑائی لڑ رہے ہیں وفاقی حکومت کے خلاف بیان بازی سے لیکروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپرتنقید،سٹیبلشمنٹ سے مذاکرات اوراب مولا ...

Army Chief General Asim Munir will address Ulama Conference today کانفرنس

عالمی یوم صحافت ، پاکستان کی صورتحال اور آرمی چیف کا خطاب

عقیل یوسفزئی 3 مئی کو پوری دُنیا میں عالمی یوم صحافت کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس روز تمام جمہوری ممالک اور معاشروں میں صحافتی تنظیموں کی جانب سے ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے تاکہ آذادی صحافت اور اظہار رائے سے متعلق معاملات اور مسائل کا ...

Islamabad will be taken over. Ali Amin Gandapur

سیاسی شعور،تدبر اوردانش کی ضرورت

وصال محمدخان انہوں نے کہا اسلام آبادپرقبضہ کرلیں گے, علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی کے تقریباًتمام راہنماخبروں میں اِن رہنے کیلئے اکثروبیشترکچھ نہ کچھ بولتے رہتے ہیں ان خواتین وحضرات کویقین ہے کہ بولتے رہناہی زندگی ہے۔ اسلئے جب بھی موقع ملے کچھ نہ کچھ ...

مزدورکااستحصال

مزدور کا استحصال

وصال محمد خان پوری دنیاکیساتھ وطن عزیزپاکستان میں بھی گزشتہ برسوں کی طرح آج ایک بارپھریومِ مزدورمنایاجارہاہے۔دنیابھرمیں مزدورکوجس جبرکا سامنا ہے یہ کوئی خفیہ رازنہیں۔سرمایہ دارانہ نظام میں اگرمزدورکواسکے خون پسینے کا مناسب ،جائزاوربروقت معاوضہ بلاکس ...

ISIS and TTP attacks

داعش اور ٹی ٹی پی کے حملے

عقیل یوسفزئی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق داعش خراسان نے سال 2019 کے بعد اب تک خیبرپختونخوا پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 117 حملے کئے ہیں ۔ ان حملوں کے نتیجے میں 957 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار اور ...

Negotiations with Army Chief and DG ISI

آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات

وصال محمدخان انہوں نے کہا آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کرینگے۔شہریارآفریدی ‘‘ جان خداکودینی ہے ’’فیم اعلیٰ حضرت جناب شہریارآفریدی نے ایک ٹی وی ٹاک شومیں انکشاف فرمایاہے کہ انکی پارٹی مذاکرات حکومت یاسیاستدانوں کیساتھ نہیں آرمی چیف اورڈ ...

Why is Dera Ismail Khan a target?

ڈیرہ اسماعیل خان نشانہ کیوں؟

عقیل یوسفزئی یہ بات بہت سے حلقوں کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ وزیر اعلیٰ کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کو بدترین نوعیت کی بدامنی اور لاقانونیت کا سامنا کیوں ہے؟ کیا بیوروکریسی میں وزیر اعلیٰ کے خلاف کوئی لابی سرگرم عمل ہے یا موصوف کو صوبے کے مجموعی معام ...

kp round up

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

وصال محمد خان صوبے میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارشوں کے دوران مکانات منہدم ہونے اوردیگرحادثات سے اموات کی تعداد60سے تجاوزکرگئی ہے دریائے کابل میں نوشہرہ جبکہ دریائے خیالی میں چارسدہ کے مقامات پراورنچے درجے کاسیلاب رہا۔مگربارش تھمنے پراب تمام دریامعمول ...

saudi-arabia-was-not-involved-in-regime-change-operation-says-imran-khan_1713443683-b

رجیم چینج اورسعودی عرب

وصال محمدخان تحریک انصاف اوراسکے راہنمااکثروبیشترشوشے چھوڑتے رہتے ہیں۔ شوشے چھوڑنے میں یہ جماعت نہ صرف خودکفیل ہے بلکہ یہ شوشے برآمدبھی کرتی ہے پہلے امریکہ اوراب سعودی عرب کو شوشے برآمدکئے گئے ہیں۔ عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے پی ٹی آئی ...