راویتی ٹرک ارٹ سپیشلسٹ سیار خان نے اپنے فن اور ٹیلنٹ سے کورونا کے انتہائی نازک وقت میں خود کو ثابت کردیا کہ اگر کوئی چاہے تو جتنی بھی مشکل ترین صورتحال ھو انسان خود پر یقین رکھ کر اپنے فن سے نئی سوچ کے مطابق فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے و ...
سانحہ مہمند، ذمہ داران اور مجوزہ پالیسی
ضلع مہمند کے علاقے زیارت میں ماربل کی کان بیٹھنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متعدد دوسرے مزدور اب بھی ملبے تلے موجود ہیں جن کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان نے اس ...
مذہبی جماعتوں کی سرگرمیوں میں اضافہ
چھ اور سات ستمبر کو جب پاکستان میں 1965 کی جنگ اور یومِ دفاع کے حوالے سے تقریبات اور سرگرمیاں جاری تھیں پاکستان کی دو بڑی جماعتوں جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی نے یکے بعد دیگرے ختم نبوت پر ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا اور ہزاروں کارکن اِن پارٹی ...
خیبر پختونخوا میں سیلاب اور اس کے اسباب
کراچی اور ملک کے بعض دیگر علاقوں کی طرح خیبرپختونخوا بھی شدید بارشوں کے نتیجے میں غیر معمولی صورتحال سے دوچار ہوگیا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر عوام اور حکومت نے اس صورتحال میں ذمہ داری، تعاون اور احتیاط کا مظاہرہ نہیں کیا تو 2010 کی طرح پختونخوا کے متعدد ...
اسرائیل سے متعلق پاکستان کا واضح موقف
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا کیونکہ ہم فلسطین کے مسئلے اور وہاں ہونے والے مظالم پر بہت واضح موقف رکھتے ہے اور اسرائیل مشرق وسطیٰ کے حالات کا براہ راست ذمہ دار اور فریق ہے ۔فلسطین کے سفیر کے علاوہ بعض دیگر عرب م ...
ٹی ٹی پی کی نئی صف بندی اور درپیش چیلنجز
میڈیا رپورٹس اور طالبان ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان( ٹی ٹی پی) پھر سے متحد ہورہی ہے اور جو گروہ ماضی میں باہمی اختلافات کے باعث ٹی ٹی پی سے الگ ہو گئے تھے وہ اس تنظیم یا تحریک میں پھر سے شامل ہوگئے ہیں یا ہونے جا رہے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے مرکزی سر ...
بدلتے علاقائی حالات اور پاکستان
پڑوسی ملک افغانستان میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 450 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے جبکہ افغان حکومت نے افغان مشاورتی جرگہ کی سفارش پر ان 400 ہارڈکور طالبان قیدیوں میں سے 80 کو گزشتہ روز رہا کردیا ہے جن کے مسئلے یا مطالبے پر ...
وزیرستان میں سیاحت کا فروغ معاشی انقلاب کا ضامن
دہشت گردی کی وجہ سے آئے روز خبروں کی شہ سرخیاں بننے کی وجہ سے شہرت یافتہ وزیرستان کا شفاف منفرد اور خوبصورت چہرہ جو کہ دہشت گردی کے دھویں میں مکمل طور پر دھندلا ہوگیا تھا اور ہر کسی کے نظر سے اوجھل تھا آرمی کے کامیاب اپریشن کے باعث وہ دنیا کے سامنے ن ...
بی آر ٹی کا باضابطہ آغاز
خیبر پختونخوا خصوصاً پشاور کے عوام کے لیے 13 اگست اس حوالے سے ہمیشہ قابل ذکر رہے گا کہ اس روز وزیراعظم عمران خان نے دوسرے حکومتی عہدیداران کے ہمراہ صوبے کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ...
یوم استحصال کشمیر اور عالمی برادری
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی نا انصافی اور جاری زیادتی کو دنیا اور متعلقہ عالمی اداروں کی توجہ مبذول کرانے کے علاوہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ مختلف فورمز پر اس ...