DG Rescue 1122 Muhammad Ayaz

ڈی جی ریسکیو 1122 کی ہدایت پر آگاہی برائے ڈینگی وائرس

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز کی احکامات پر ریجنل ڈائریکٹر آپریشن (سنٹر) ڈاکٹر میر عالم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللّٰہ کی نگرانی میں آج تحصیل حلیمزئی میں (گورنمنٹ ماڈل سکول غلنئی) میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوا ...

انٹر سکول سپورٹس گالا اہتتام پزیر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے عوامی ایجنڈا کے تحت گراس روٹ لیول ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے اور نوجوان کو صحت مند انہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر اور کزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی ہدایات کے روشنی میں ضلعی سپ ...

Conducting an awareness session on the importance of Khyber Pakhtunkhwa Right to Public Services Commission

خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی اہمیت پر آگاہی سیشن کاانعقاد

نوجوان طالبات کے لیے خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی اہمیت پر پشاور میں اگاہی سیشن کا انعقادکیا گیا۔ آج پشاور کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کی نوجوان طالبات کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز (RTPS ...

Heavy rains started in Abbottabad Gulyat with strong winds

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلار بارش ہوئی جب کہ باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے اضلاع صوابی، مردان، باجوڑ، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر، چترال سمیت ملاکنڈ ڈویژن ا ...

Nowshera: Mega operation of district administration against encroachmentsنوشہرہ

نوشہرہ:ضلعی انتظامیہ کاتجاوزات کیخلاف میگا آپریشن

حکومت خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قاٸم تجاوزات کیخلاف میگا آپریشن۔ مجموعی طور پر 20 کنال زمین وگزار۔ تحصیل نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف میں مقامی افراد نے سرکاری زمین پر عرصہ دراز سے ...

Inauguration of Cultural Exhibition and Ford Festival at Jamia Osmania Peshawarنمائش

جامعہ عثمانیہ پشاور میں تین روزہ ثقافتی نمائش کا افتتاح

فیسٹیول تین روز تک جاری رہے گا۔ جس میں علاقائی ثقافت، مختلف قسم کے پودے اور پھولوں کی نمائش ،روایتی خاکے اور روایتی فوڈز روایتی کھیلوں اور دیگر تعلیمی وتفریحی سرگرمیوں میں طلبہ کے مابین مقابلہ ہوگا۔ مقابلے میں کل 1200 طلبہ حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر ...

FCKP North celebrated Iqbal Day اقبال ڈے

ایف سی خیبر پختونخوا کا’’اقبال ڈے‘‘کے موقع پر تقریب کا اہتمام

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے علامہ اقبال ڈے کے موقع پے پشاور، چترال، سوات، دیر، خیبر، مہمند، اورکزئ اور باجوڑ میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اقبال ڈے کے حوالے سے پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے منعقدہ تقریبات میں مختلف سک ...

Gathering in solidarity with Palestineفلسطین

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اجتماع

کوہاٹ کمپنی باغ کوہاٹ میں فلسطین اور کشمیر کے مظلوم اور دہشت گردی کے شکار مسلمانوں سے اظہار یکجتی کے حوالے سے اجتماع۔ اجتماع میں فلسطین سے آئے ہوئے مندوبین مفتی اعظم ڈاکٹر ابو ظہیر ناجی، ڈاکٹر محمود، بلال عسکری، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر ...

Heavy rain and hail in different areas of Dir

دیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کیساتھ ژالہ باری

دیر میں رات گئے تیز بارش سے موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کمراٹ، جہاز بانڈہ اور دیگر بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا۔ مردان کی تحصیل ...

Laky Marwat: Launch of campaign to administer anti-polio drops to childrenپولیو

لکی مروت: بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر لکی مروت فہد وزیر نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر فہد وزیر نے بچی کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔پولیو مہم 11 نومبر سے 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ لکی مروت کے 40یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر بچوں ک ...