Local News

سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کے تحت سرکاری ملازمین پر نئی پابندیاں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے باقاعدہ طور پر سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری ملازمین کے لیے اثاثہ جات کی تفصیلات، مفادات کے ٹکراؤ، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں سے متعلق سخت نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ...

Local News

پی سی بی ویمنز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: پشاور میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے ٹرائلز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ملک بھر میں ویمنز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جاری ہے، جس کے تحت پشاور میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز منعقد کیے گئے۔ اس سے قبل فیصل آباد اور لاہور میں بھی ٹرائلز کامیابی سے مکمل کیے جا چک ...

Local news

دیر لوئر کے سیاحتی مقام لڑم سر پر کیمپنگ پاڈز نصب کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے دیر لوئر کے خوبصورت سیاحتی مقام لڑم سر پر سیاحوں کے لیے جدید کیمپنگ پاڈز نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے علاقے میں سیاحت کے فروغ اور مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ اس سلسلے میں خیبرپخت ...

Local News

سی این جی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور: سی این جی کی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں بندش کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ ملک یاسین کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں صدر پاکستان، وزیراعظم، آئل اینڈ گیس ریگول ...

PSL: Peshawar Zalmi defeats Quetta

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چھٹی فتح حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 154 رنز بناکر ...

Important decisions in the 24th meeting of the Pakhtunkhwa Highways Council

پختونخوا ہائی ویز کونسل کے 24ویں اجلاس میں اہم فیصلے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا 24 واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں اتھارٹی کے بجٹ، سالانہ مینٹیننس پلان اور دیگر اہم امور کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کی سالانہ آپریشنل گرانٹ 30 ملی ...

Landi Kotal: Free medical camp held for Afghan refugees

لنڈی کوتل: افغان مہاجرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں حمزہ بابا کے مزار کے قریب افغانستان واپس جانے والے افغان مہاجرین (کڈوال شہریوں) اور مریضوں کے لیے نوجوانانِ قبائل اور مخیر حضرات کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جاری ہے۔ کیمپ میں مستند ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کا ...

Local News

خیبرپختونخوا اسمبلی حال میں 327ویں ویساکھی خالصہ ڈے کی تقریب

پشاور (14 اپریل 2026): خیبرپختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں 327ویں ویساکھی خالصہ ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مذہبی ہم آہنگی، بین المذاہب اتحاد اور امن کے فروغ کا عملی مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا جبکہ شرکاء نے ایک دوسرے کو م ...

National Workshop Balochistan delegation visits Peshawar

نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا پشاور دورہ

 نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 92 رکنی وفد نے پشاور کا دورہ کیا، جس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شامل تھے۔ دورے کے دوران وفد کو خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی اقدامات اور بارڈر مینجمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ...

Pakistan's first virtual school established in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں پاکستان کا پہلا ورچوئل اسکول قائم

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری سطح پر پاکستان کا پہلا ورچوئل اسکول قائم کر دیا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ٹیچر کے ذریعے طلبہ کو تعلیم دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اے آئی ایج ...