Torkham border crossing was opened for commercial activities after 10 days

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیاگیا

لنڈی کوتل۔۔طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیاگیا، کسٹم ذرائع افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کےلئے 31 مارچ تک مہلت دی گئی، کسٹم یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے ...

جنوری کےآخری ہفتےمیں بارشوں کا سلسلہ شروع

چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نے کہا ہے کہ جنوری کےآخری ہفتے میں بارشیں شروع ہو نگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔ علاوہ ازیں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ...

9ae6175d-2e13-40df-a021-5bb532f01e31

پشاور صدر میں واقع موبائل فونز پلازہ ٹائم سنٹر آتشزدگی سے متاثر

سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور نے پشاور صدر میں واقع موبائل فونز پلازہ ٹائم سنٹر میں آتشزدگی سے متاثر جگہ کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا، اس موقع پر پولیس ،ریسکیو1122 حکام ، ضلعی انتظامیہ اور امدادی ٹیموں سے ملاقات کی اور انہیں آگ پر قانو پانے اور ...

Youth Convention 2024 North Waziristan

یوتھ کنونشن 2024 شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں پاک آرمی جی او سی سیون ڈویژن کیطرف سے دو روزہ کامیاب یوتھ کنونشن 2024 آج اختتام پزیر ہوا۔ یوتھ کنونشن کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور حسن اظہر حیات نے حصوصی طور پر شرکت کی۔ کور کمانڈر نے قبائلی علاقے سمیت وزیرستان کے مسائل اور چیلن ...

Prosperous Khyber Pakhtunkhwa program in North Waziristan continues from Zoro

شمالی وزیرستان میں خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام زورو سے جاری

شمالی وزیرستان میں خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام زورو سے جاری،میرانشاہ ،میر علی اور رزمک سمیت تینوں سب ڈویژنوں کے بازاروں اور عوامی مقامات میں نا جائیز تجاوزات کیخلاف آپریشن ،صفائی مہم ،اشیاء خوردونوش کے معیار اور نرخوں کی چیکنگ جاری ھے ،عوامی حلقوں ...

A child should not be seen begging on the street after 9 pm, Chief Justice Peshawar High Court

رات 9 بجے کے بعد کو ئی بچہ روڈ پر بھیک مانگتا نظر نہ آئے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ رات 9 بجےکے بعد بچہ سڑک پر بھیک مانگتے ہوئے نظر نہیں آنا چاہیے۔ پشاور ہائیکورٹ میں سڑکوں پر رات کے وقت بچوں کے بھیک مانگنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے درخواست پ ...

City Traffic Police Peshawar's decision to operate against unregistered vehicles and motorcycles

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا غیر رجسٹرڈ گاڑیوں،موٹر سائیکلوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی کینٹ ٹریفک ارشد خان، ڈی ایس پیز ا ...

پہل ہیلپ لائن 911

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا پہل ہیلپ لائن 911 سنٹر کا دورہ

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام چلنے والے پہل ہیلپ لائن 911 سنٹر پشاور کا دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری نے سنٹر کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پرنگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر صح ...

ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کی سالگرہ

ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کی سالگرہ اور ڈاکٹر الطاف احمدشاہ کی الوداعی پارٹی, آج ریڈیو پاکستان ڈیرہ کی 43 ویں سالگرہ اور ڈائریکٹر پروگرام ریڈیو پاکستان ڈاکٹر الطاف احمد شاہ کی الوداعی پارٹی کااہتمام ایک مقامی بینکوٹ ہال میں کیاگیا۔ ڈاکٹرالطاف شا ...

Islampur "The Real Swat" exhibition

نمائش کا انعقادThe Real Swat اسلام پور

ضلعی انتظامیہ سوات کی زیر نگرانی " اسلام پور The Real Swat" نمائش کا انعقاد. ایگزیبیشن میں اہل علاقہ اور سیاحوں کو سوات کی تاریخی ثقافت اور روایات سے روشناس کرایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ یوتھ آفئیرز سوات کے زیر اہتمام سوات آرکی ...