PDMA Flood Update

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور اچانک سیلاب کا خدشہ

پشاور: پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلوف) اور اچانک سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے بالائی اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اپر چترال، لوئر چترال، اپر دیر، لوئر دیر، سوات، اپر کوہستان، لوئر کوہ ...

Kp Youth Policy News

یوتھ پالیسی 2026 منظور: نوجوانوں کے لیے 7 ارب سرمایہ کاری کا فیصلہ

پشاور: وزیر اعلٰی سہیل آفریدی نے صوبائی یوتھ پالیسی 2026 کی اصولی منظوری دے دی ہے، جبکہ پالیسی کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، روزگار اور سماجی ترقی سے متعلق مخت ...

National Junior Championship

نیشنل جونیئر چیمپئن شپ 7 جون سے پشاور میں شروع ہوگی

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نیشنل جونیئر چیمپئن شپ 2026 کے انعقاد کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح 7 جون کو قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والی ایک پروقار تقریب میں کیا جائے گا۔ یہ بات مشیر ...

Resolution to set minimum marriage age for girls at 18 presented in KP Assembly

پختونخوا اسمبلی میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے کی قرارداد پیش

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں لڑکیوں کی کم از کم عمرِ شادی 18 سال مقرر کرنے سے متعلق قرارداد پیش کر دی گئی، جسے کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ صوبائی اتحاد برائے انسداد کم عمری، ابتدائی اور جبری شادیوں ...

Screenshot_1

عیدالاضحی پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش

پشاور: عیدالاضحی تعطیلات، خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ عیدالاضحی کی تعطیلات پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش رہا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور معاون خصوصی برائے سیاحت ملک ع ...

Traffic in Galiyat During Eid

ہرنو اور گلیات جانے والی سڑکوں پر سیاحوں کا غیر معمولی رش

ایبٹ آباد: ہرنو اور گلیات جانے والی شاہراہوں پر سیاحوں کے غیر معمولی رش اور ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث مختلف مقامات پر گاڑیوں کی رفتار سست ہو گئی ہے، جبکہ ٹریفک پولیس نے صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے خصوصی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ٹریفک پولی ...

Governor KP visited DI Khan Airport

گورنر خیبر پختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ کا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا نے ایئرپورٹ کا دورہ کیا جہاں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے حکام نے انہیں ایئرپورٹ کی موجودہ صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر ایئرپورٹ حکام نے گورنر کا استقبال بھی کیا۔ فیصل کریم کنڈی نے وزیر دفاع خواجہ آص ...

Eid Mela in North Waziristan

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں رزمک سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا

شمالی وزیرستان: عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران رزمک میں سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا، جہاں جنوبی اضلاع اور صوبے کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں سیاح تفریح اور سیر و سیاحت کے لیے پہنچے۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ رزمک کا خوشگوار موسم، ٹھنڈی ...

National News 800 run

پشاور تا سکردو 800 کلومیٹر نان سٹاپ دوڑ، مسعود خان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پشاور: پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ مسعود خان نے پشاور سے سکردو تک تقریباً 800 کلومیٹر طویل نان اسٹاپ دوڑ مکمل کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ مسعود خان نے پشاور سے سکردو تک کا دشوار گزار اور طویل سفر بغیر رکے کامیابی سے طے کیا۔ اس دوران انہوں نے قرا ...

Jirga news

تیراہ میدان کے حالات بارے بالا حصار میں جرگہ

پشاور: قلعہ بالا حصار میں واقع ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (نارتھ) میں تیراہ میدان کے منتخب جرگہ ممبران کے ساتھ اہم خیبر جرگہ منعقد ہوا، جس میں قبائلی عمائدین، سرکاری حکام اور سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ جرگے میں تیراہ میدان کی 24 ...