Abbottabad Abbottabad District Abbottabad Honorable Nahar student of Nawashhar village

ایبٹ آباد ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں نواشہر کی ہو نہار طالبہ کا اعزاز

گرلز خیبر میڈیکل کالج پشاور کی ہونہارطالبہ ڈاکٹر مانوش صالح کوایم بی بی ایس میں دوران تعلیم 12 شعبوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر 17 گولڈ میڈلز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔یہ گولڈ میڈلز خیبر پختونخواہ کے گورنر حاجی غلام علی نے گرلز خیبر میڈیکل کالج پشاور ...

Local News

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کا رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا عزم

ڈپٹی کمشنرسوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے مینگورہ میں واقع سپیشل بچوں کے سکول کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے نابینا کمیونٹی اور خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کیا. اس کارِ خیر میں ضلعی انتظامیہ سوات کے ساتھ عادل میموریل فاؤنڈیشن سوات فوڈ پیکج مدد شامل تھی،جس میں خ ...

Inspection of various markets by Additional Assistant Commissioner Catling

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ کا مختلف بازاروں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ عطاء اللہ نے کاٹلنگ ایریا میں مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے اشیاء خوردنوش بشمعول بیکریوں، نان بائیوں، سبزی و فروٹ ، پولٹری اور گوشت کی دکانوں پر صفائی ست ...

Kohat: Newly appointed District Police Officer Muhammad Umar Khan took charge

کوہاٹ: نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان نے چارج سنبھال لیا

کوہاٹ کے نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کیساتھ ہی ڈی پی او کوہاٹ نے یادگار شہداء پر حاضری دی، سلامی پیش کی اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ سوموار کے روز ڈسٹرکٹ پولیس آفس ...

A colorful science and art exhibition was organized in Peshawar

پشاور میں رنگا رنگ سائنس ایند آرٹ نمائش کا اہتمام کیا گیا

پشاور ماڈل ڈگری کالجز کی جانب سے سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور میں ایک رنگا رنگ سائنس ایند آرٹ نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس نمائش کے مہمان خصوصی جناب چئیرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور پروفیسرنصر اللہ خان یوس ...

WEBDESK

اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئی

اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ تھیں۔ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ  آج شام ساڑھے پانچ بجے (5:30PM) ولی باغ میں ادا کی جائے گی۔

Pakistan Cycling Federation: Cycling thrills at the Sports Gala

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن: سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلے

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے۔  10 مارچ، 2024 - پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) نے 9 اور 10 مارچ کو پاکستان سپورٹس بورڈ (PSB) کے اسپورٹس گالا کے حصے کے طور پر سائیکلن ...

Khammat Khalq Welfare Society: Ramadan package distributed to 160 families of Upper Bara

خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی: اپر باڑہ کے 160 خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم

خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی نے مخیر حضرات کے مالی تعاون سے اپر باڑہ کے 160 خاندانوں میں سندانہ کے مقام پر رمضان فوڈ پیکج تقسیم کیا ۔فوڈ پیکج آٹا، چینی، گھی، دال وغیرہ جیسے ضروریاتِ زندگی کے اشیاء پر مشتمل تھا۔ آج اپر باڑہ سندانہ کے مقام پر 160 خاندانوں ...

WEBDESK

پیرسباق شریف ضلع نوشہرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الھدایت ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ایم ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام پیرسباق شریف ضلع نوشہرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ جس میں ڈاکٹر طاہر معین گنڈاپور اور انکی ٹیم نے شرکت کی اور 300 سے زیادہ مرد و خواتین مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انکو مفت دوائیں دے دی گئ ...

مرکزی رویت ہلال کمیٹی

رمضان کا چاند 11 مارچ کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں

 محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 10 مارچ (اتوار) کو رمضان المبارک کا چاند پیداہوگا اور 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ (اتوار) کو دوپہر 2 بجے پیدا ہوگا، چاند کی عمر 1 ...