Important decisions in the 24th meeting of the Pakhtunkhwa Highways Council

پختونخوا ہائی ویز کونسل کے 24ویں اجلاس میں اہم فیصلے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا 24 واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں اتھارٹی کے بجٹ، سالانہ مینٹیننس پلان اور دیگر اہم امور کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کی سالانہ آپریشنل گرانٹ 30 ملی ...

Prime Minister Shehbaz Sharif meets Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات جدہ کے قصر اسلام میں ہوئی، وزیراعظم کے پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم اور سعودی ولی عہد نے ملاقات کے دوران ایران امریکا مذاکرات سے متعلق گفتگو کی، خطے میں امن و استح ...

Field Marshal Asim Munir meets Iranian Foreign Minister in Tehran

فیلڈ مارشل عاصم منیرکی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے ایرانی وزیرخارجہ سے تہران میں ملاقات کی، ملاقات میں دیگر ایرانی حکام نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی شاندارمیزبانی پر اظہار  تشکر کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ یہ ہمارے گہرے اور ...

Landi Kotal: Free medical camp held for Afghan refugees

لنڈی کوتل: افغان مہاجرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں حمزہ بابا کے مزار کے قریب افغانستان واپس جانے والے افغان مہاجرین (کڈوال شہریوں) اور مریضوں کے لیے نوجوانانِ قبائل اور مخیر حضرات کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جاری ہے۔ کیمپ میں مستند ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کا ...

Local News

خیبرپختونخوا اسمبلی حال میں 327ویں ویساکھی خالصہ ڈے کی تقریب

پشاور (14 اپریل 2026): خیبرپختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں 327ویں ویساکھی خالصہ ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مذہبی ہم آہنگی، بین المذاہب اتحاد اور امن کے فروغ کا عملی مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا جبکہ شرکاء نے ایک دوسرے کو م ...

National Workshop Balochistan delegation visits Peshawar

نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا پشاور دورہ

 نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 92 رکنی وفد نے پشاور کا دورہ کیا، جس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شامل تھے۔ دورے کے دوران وفد کو خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی اقدامات اور بارڈر مینجمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ...

Pakistan's first virtual school established in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں پاکستان کا پہلا ورچوئل اسکول قائم

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری سطح پر پاکستان کا پہلا ورچوئل اسکول قائم کر دیا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ٹیچر کے ذریعے طلبہ کو تعلیم دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اے آئی ایج ...

Alert report regarding monsoon rains and possible flooding situation

ملک گیر بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا نیا الرٹ

16 سے 19 اپریل کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش (چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری) کی پیشگوئی. 16 (شام) سے 19 اپریل کے دوران چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹگرام، شانگلہ، کرک، ...

Buner: Inauguration of a Rs 142 million flood protection project

بونیر: 142 ملین روپے کے فلڈ پروٹیکشن منصوبے کا افتتاح

خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی نے ضلع بونیر کے علاقے بیشونئی میں 142 ملین روپے کی لاگت سے فلڈ پروٹیکشن منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ فلڈ پروٹیکشن وال کی تعمیر سے علاقے کو سیلابی خطرات سے محفوظ بنایا جائے ...

Four-day anti-polio campaign launched in Khyber Pakhtunkhwa.

خیبر پختونخوا میں انسدادِ پولیو کی چار روزہ مہم کا آغاز

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں چار روزہ پولیو مہم اج سے شروع ہو گئی ہے۔ صوبے بھر میں 13 سے 16 اپریل تک پولیو مہم چلائی جائے گی۔ چار روزہ پولیو مہم صوبے بھر میں جاری رہے گی۔ مہم کے دوران 65 لاکھ بچوں کو پولیو اے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدفت م ...