بارہ بوربندوق اوربھوسے کا ڈھیر مذاکرات طاقتوروں سے کروں گا۔ عمران خان سابق عالی جاہ شاہِ دوراں ‘‘رستم زماں ’’جناب عمران خان نے ایک بارپھراس بات کااعادہ فرمایاہے کہ وہ اگرمذاکرات کرینگے توطاقتوروں سے کرینگے جس سے انکی مراد یقیناًپاک فوج ہے ۔وہ جب اق ...
پختونخوا راؤنڈاَپ
وصال محمد خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنے ایک مرتبہ پھرگورنرفیصل کریم کنڈی کونشانے پررکھ لیاہے۔ پشاورمیں بی آرٹی نئے فیڈرروٹ کا افتتاح کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ‘‘ گورنرکی کوئی حیثیت نہیں ،انہیں گورنرہاؤس سے نکال دوں گا،وہ میرارشتے دارنہی ...
بانی پی ٹی آئی اورشیخ مجیب
وصال محمد خان گزشتہ دنوں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹویٹراکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ایک ویڈیوشیئرکی گئی بظاہرتواس ویڈیوکاپاکستان کے موجودہ سیاسی یامعاشی حالات سے کوئی مطابقت نہیں ،نہ ہی پاکستان میں موجودکوئی فردشیخ مجیب سے کوئی انسیت یامحبت رکھتاہے نہ ہ ...
پختونخوا راؤنڈاَپ
وصا ل محمدخان خیبرپختونخواحکومت نے وفاق سے پہلے اپنابجٹ پیش کیاہے جس پرتنقیدکاسلسلہ جاری ہے اپوزیشن ارکان کاکہناہے کہ وفاقی حکومت سے پہلے بجٹ پیش کرناغیرحقیقی ہے صوبائی حکومتیں ہمیشہ وفاقی حکومت کے بعداپنے بجٹس پیش کرتی ہیں تاکہ صوبہ وفاق سے ملنے وا ...
یومِ تکبیر
وصال محمدخان آج پوری پاکستانی قوم یومِ تکبیرمنارہی ہے اس دن پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے اقوامِ عالم کوورطہء حیرت میں مبتلاکردیاتھاپاکستان جیسے تیسری دنیاکے معاشی بدحالی کاشکار،مقروض اور غریب ملک کیلئے یہ صلاحیت حاصل کرناہمالیہ سرکرنے کے برابرتھا مگ ...
گرمی کی شدت، لوڈشیڈنگ اور سیاسی حالات کا جائزہ
وصال محمد خان خیبرپختونخوامیں موسم گرمااپنے عروج پرہے میدانی علاقوں کادرجہء حرارت دن کے وقت 40ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپرچلاجاتاہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں پارہ 46ڈگری تک بڑھنے کاامکان ہے اس شدیدگرمی میں بجلی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی ناک می ...
بجلی کے ترسیلی نظام میں خامیاں
وصال محمد خان وطن عزیزماضی کی طرح ایک بارپھربجلی کی شدیدترین بحران کاشکارہے جس کے سبب خیبرپختونخوامیں بالخصوص اورپنجاب ودیگرصوبوں میں بالعموم ناروالوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے. خیبرپختونخواکے چھوٹے بڑے شہروں، دیہات اورقصبات میں پندرہ سے بیس گھنٹے کی بجل ...
پگڑیوں کا فٹبال
وصال محمد خان وطن عزیزکی فضاپر ہمہ وقت ارتعاش کی کیفیت طاری رہنامعمول بن چکاہے کوئی دن پرسکون گزرتاہے تویہ کسی بڑی آفت کاپیش خیمہ ثابت ہوتاہے۔ دنیاکے دیگرخطوں اورممالک میں الیکشن کے دوران گہماگہمی رہتی ہے، جلسے جلوس منعقدہوتے ہیں اورایکدوسرے کے خلاف ...
پختونخوا راؤنڈاَپ
وصال محمد خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورگورنرفیصل کریم کنڈی کے درمیان لفظی گولہ باری اب عملی اقدامات پرمنتج ہورہی ہے دونوں جانب سے سخت سست بیانات کاسلسلہ تاحال جاری ہے وزیراعلیٰ کاکہناتھاکہ گورنرکے پاس آئینی عہدہ ہے سیاسی گفتگوسے پرہ ...
فوج کے خلاف بیان بازی
وصال محمدخان فوج کے خلاف بیان بازی یہ امرانتہائی افسوسناک ہے کہ دورِحاضرمیں ہماری سیاست فوج کے گرد گھوم رہی ہے خودساختہ انقلابی ہرچھوٹابڑاسیاستدان فوج کیخلاف منہ سے جھاگ اڑاتاہوانظرآتاہے ۔اس نارواروش کاآغاز گزشتہ دوبرسوں سے تحریک انصاف نے کیاہے ا ...





