خیبر پختونخوا میں سکول داخلہ مہم 2024 کے دوسرے مرحلے کا آغاز یکم ستمبر ہوگیا۔پشاورسمیت خیبرپختو نخواکے تمام اضلاع میں داخلہ مہم 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ آج دو ستمبر بروز پیر سے صوبہ بھرکے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کردیاجائیگا۔سکول د ...
مانسہرہ:موٹروے پولیس کی مدد سے غریب شخص کی جان بچ گئی
موٹروے کے پولیس افسران نے دوران پیٹرولنگ مانسہرہ ایریا میں سڑک کی سائیڈ پہ ایک ٹیکسی گاڑی کھڑی دیکھی. جب گاڑی میں دیکھا تو ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا تھا. افسران نے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر ریسکیو اداروں کی مدد سے مذکورہ شخص کو کنگ عب ...
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 مشتبہ مریض پولیس سروس ہسپتال منتقل
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 مشتبہ مریض پولیس سروس ہسپتال منتقل۔ باچاخان انٹرنیشنل آئیرپورٹ میں سکریننگ کے دوران 2 مسافروں میں علامات پائے گئے، محکمہ صحتکیمطابق آئیر پورٹ سے دونوں مشتبہ مریضوں کو پولیس سروسز ہسپتال میں واقع ائیسولیشن وارڈ منتق ...
مردان: تحصیل کاٹلنگ میں نئے پولیس اسٹیشن کا باقائدہ افتتاح کردیاگیا
اس حوالے سے تھانہ چھانونہ میں افتتاحی تقریب منعقد ہوا جس میں ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی نے ممبر صوبائی اسمبلی زرشاد خان، مئیرکاٹلنگ ریاض خان سمیت دیگر معززین کے ھمراہ پیتہ کاٹ کر پولیس اسٹیشن چھانونہ کا افتتاح کیا، اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل ...
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس کے اہم فیصلے
پولیس کی استعداد بڑھانے کے لئے ضلع ٹانک اور لکی مروت کے لئے 791 نئی آسامیاں منظور،دہشتگردی کے کیسوں کی موثر پیروی کے لئے خیبر پختونخوا سی ٹی ڈی میں پراسیکیوٹر کی 16 آسامیاں منظور،پولیس کے لئے 10 مزید بکتر بند گاڑیاں منظور،سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ...
بالاکوٹ و گردونواح میں بارش کا سلسلہ رات گئے سے جاری
بالاکوٹ و گردونواح میں بارش کا سلسلہ رات گئے سے جاری۔ بارش سے منور نالہ میں دوبارہ طغیانی، سیلابی پانی مہانڈری بازار میں داخل ہو نے کا خد شہ ہے۔سیلابی ریلے سے مہانڈری بازار کا دوبارہ متاثر ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطا بق منور نالہ اور دیگر نالوں کا ...
جامعہ پشاور اور یونیسیف کے مابین مفاہمت یاداشت پر دستخط
جامعہ پشاور اور اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسیف ) نے ایک مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کۓ ہیں۔ جس کی رو سے دونوں ادارے اگلے تین سال کے دوران مشترکہ کوششوں سے یونیسیف کے بنیادی چھ پروگراموں میں تیکنیکی , فیلڈ ورک , ڈیٹا بیس مرتب کرنے سمیت فیکلٹی و ...
ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان نے ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کیا
صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ ویکسی نیشن سینٹر میں الگ الگ کاؤنٹر بنائیں گئے ہیں۔یہ سینٹر 24/7 کھلا رہے گا اور ویکسی نیشن جا ری رہے گی۔ مزکورہ ...
سپیکر خیبر پختونخوا سے یونیسیف پاکستان کے نمائندہ وفد کی ملاقات
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے یونیسیف پاکستان کے ملکی نمائندے عبدللہ فادل اور انکے ہمراہ آئے وفد جن میں چیف فیلڈ آفیسر پشاور، ایجوکیشن سپیشلسٹ، چیف پارٹنرشپ یونیسیف اور دیگر کی سپیکر چیمپبر پشاور میں ملاقات ہوئی۔ رکن صوبائی اسمبلی تاج ...
سوات: صحافیوں کیلئے عوامی حادثات بارے میں ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہلال احمر سوات برانچ نے کبل پریس کلب کے صحافیوں کے لیے ہتھیاروں کی آلودگی، بارودی سرنگوں، نہ پھٹنے والے آرڈیننس (UXOs) اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (IEDs) کے خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ...









