صوبہ خیبرپختونخواہ میں پہلی بار میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ،انسٹیٹیوٹ اف کڈنی ڈیزیزحیات اباد پشاور میں عضو تناسل کی پرائیا پزم کی کامیاب سرجری کی گئی۔ ڈاکٹر میر عابد جان، اسسٹنٹ پروفیسر اینڈرو یورولوجی نے انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز حیات آباد، پشاور میں پر ...
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
جبکہ 21 سے 27 مئی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت دن کے اوقات میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا بھی امکان۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو گرد آلود ہوا ...
ضم اضلاع پولیس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔ آئی جی پی
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کی پولیس کو تمام مروّجہ مراعات کی فراہمی روز اول سے اُن کی اولین ترجیح رہی ہے اور اس مقصد کے لیے قبائلی اضلاع کی پولیس کو پروفیشنل پولیس فورس اور اہلکاروں کی ترقی، فلاح و بہب ...
وادی کیلاش کا قدیم مذہبی تہوار چلم جوش تمام تر رنگینیوں کیساتھ اختتام پذیر
چترال کی خوبصورت وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چلم جوش اپنی روایتی رسومات کیساتھ اختتام پذیرہو گیا ۔ مذہبی تہوار چلم جوشی میں ملکی وغیر ملکی سمیت ڈپٹی کمشنر لوئر چترال عمران خان، کمانڈنٹ CTF کرنل بلال، ایس پی انویسٹگیشن لوئر چترال عتیق الرحمن ، ونگ کما ...
ایبٹ آباد: آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ پرپاکستان و آزاد کشمیر کے پرچم لہرانے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی
ایبٹ آباد کوہالہ آذاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ پرپاکستان و آذاد کشمیر کے پرچم لہرانے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ بریگیڈیئر صلاح الدین ،کرنل احمد خان کی سربراہی میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے ترانوں کیساتھ سلامی پیش کرتےہوئے قومی پرچم لہرایا ۔ ...
ایبٹ آبادباغ ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ اختتام پذیر
ایبٹ آبادباغ ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ ایک بڑی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس تاریخی کیمپ میں 50 سے زائد ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ماہر ڈاکٹرز لیڈی ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے شرکت کی اور 700 سے زائد مریضوں کا مفت ...
کیپرا کا صوبہ بھرمیں ٹیکس نادہندہ ریسٹورنٹس کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی(کیپرا) فوزیہ اقبال کی ہدایات پر یونیورسٹی روڈ پر واقع تین بڑے ریسٹورنٹس پر کیپرا کی ٹیم کی کاروائی ۔ٹیکس کی عدم ادائیگی پر تین ریسٹورنٹس اور ایک آئس کریم شاپ کا ریکارڈ سرکاری تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطا ...
صوبائی حکومت کا یتیم بچوں کو انٹر لیول پر مفت تعلیم دینے کا فیصلہ
صوبے کے 19جامعات کے وائس چانسلر ز کی تعیناتی کے عمل کو صوبائی کابینہ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ۔صوبائی وزیر برائے اعلی ٰتعلیم مینا خان آفریدی کی صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ کالجز کیلئے ایک انڈومنٹ فنڈ قائم کررہے ہیں ۔ فنڈ انٹر میڈیٹ لیول پر میرٹ ...
بنوں سپورٹس کمپلیکس میں والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح
ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود خان نے سپورٹس کمپلیکس بنوں میں وزیر سب ڈویژن والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح کردیا۔رنگارنگ افتتاحی تقریب میں سب ڈویژن وزیر کے اسسٹنٹ کمشنرحیام ناصر،وزیر سب ڈویژن کے سپورٹس آفیسراحسان اللہ خان ،انٹرنیشنل ریفری وضلعی سپورٹس ایسوسی ...
گورنر خیبرپختونخوا کا زرعی یونیورسٹی پشاور تقریب میں شرکت
گورنر نے واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے تعاون سے زرعی یونیورسٹی پشاور میں گندم کی خاص قسم کی پیداوار کو بہترین اقدام قرار دیا۔ گورنر نے گندم کی خاص قسم کو زرعی یونیورسٹی میں متعارف کرانے پر سینیٹر نعمان وزیر کی کاوشوں کو بھی سرا ...








