ایبٹ آباد.پاکستان پریس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام صحافیوں کے تحفظ کا قانون پروٹیکشن آف جرنلسٹس ایکٹ کے کمیشن کی تشکیل کو یقینی بنانے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں سیاسی وسماجی شخصیات ،پولیس افسران، ڈسٹرکٹ وہائیکورٹ بار کے نمائندوں، سول سوسائٹی ...
خسرے اور نگلیریا سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے خسرہ اور نگلیریا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ایڈوائزری خسرہ اور نیگلیریا کی روک تھام کیلیے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ پبلک ہیلتھ پروفشنلز کو خسرے اور نگلیریا سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت کی گئی۔ خسرے کے ٹیکوں سے ر ...
شادی ہالوں کو فیکسڈ ٹیکس ریجیم کا انتخاب کرنے کے لیے 25 جون کی ڈیڈ لائن
کیپرا نے شادی ہالوں کو فیکسڈ ٹیکس ریجیم کا انتخاب کرنے کے لیے 25 جون کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں شادی ہالوں کی سروسز سے وابستہ کاروباری افراد اور اداروں کو سیلز ٹیکس آن سروسز کے فیکسڈ ریجیم اور پرسنٹیج ریجیم می ...
لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت ختم
وفاقی بجٹ 25- 2024 میں لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت کا خاتمہ کردیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت واپس لی جا رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 50 ہ ...
شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ کی مالی امداد جاری کردی گئی
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ کے قریب ماہوار مالی امداد کی قسط جاری کردی۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہوار مالی امداد کی م ...
شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شیڈول کے مطابق شروع ہوگا
شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شیڈول کے مطابق شروع ہوگا، بختیار خان مشیر سیاحت کی ہدایات کی روشنی میں تین روزہ فیسٹیول کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام موقع پر انتظامات کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں. ڈی سی اپر چترال نے م ...
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپوریشن کی ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپوریشن شعیب جاوید حسین نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا میں اسٹیٹ لائف کی سہولیات کا دائرہ کار بڑھانے کے حوالہ سے بات چیت کی گئی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈ ...
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے 2024-25 اہم خدوخال بجٹ 2024-25 کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے ہو گا۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 2100 ارب روپے ، انفراسٹکچر کیلئے 827 ارب روپے ، تو ...
بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ۔قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئےوزارت داخلہ نے دوسرے ممالک میں پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں وزارت کی طرف سے جاری کردہ ای ...
ایف سی ٹریننگ سنٹر شبقدر میں شہداء کو خراج عقیدت پیش
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان۔جان کے بدلے ایک کروڑ کا معاوضہ نعم البدل نہیں ۔ یہ تاریخ کی پہلی شہداء پریڈ ہے، جس میں آئی جی سے لیکر جوان تک شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔آپ نہ پٹھان، ن ...







